tag:blogger.com,1999:blog-5257349512764447761.post5729135296737783468..comments2022-05-29T18:36:32.616+03:00Comments on ابن صفی: قلم کا قرضباذوقhttp://www.blogger.com/profile/03706399867367776937noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-5257349512764447761.post-3172586624397920902012-12-02T13:00:29.088+03:002012-12-02T13:00:29.088+03:00wah!!!
Bhai aap nay sach much kalam ka qarz ada ka...wah!!!
Bhai aap nay sach much kalam ka qarz ada kar diya.
Bhut khobsort tehreer hai.Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/01658425137391477715noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5257349512764447761.post-67583199297570943782012-12-02T12:57:20.690+03:002012-12-02T12:57:20.690+03:00bhut Khob Rashid bhai aap nay waqai kalam ka karz ...bhut Khob Rashid bhai aap nay waqai kalam ka karz ada k diya.Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/01658425137391477715noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5257349512764447761.post-13482851405616625142010-04-18T12:44:20.605+03:002010-04-18T12:44:20.605+03:00باذوق بھائی!
ممنون ہوں کہ آُپ نے پسند فرمایا - قلم...باذوق بھائی!
ممنون ہوں کہ آُپ نے پسند فرمایا - قلم کا قرض میں نے سن 1995 میں اس وقت ایک شدید جذباتی اثر کے تحت لکھا تھا جب میں کالچ کا طالب علم تھا ---- میرے تازہ مضمون ابن صفی-یاد رکھے گا زمانہ میں جو حال ہی میں ابن صفی بلاگ پوسٹ پر شامل کیا ہے، میں اس کا ذکر ہے ---

یہ تصویر واقعی ایک نایاب تصویر ہے - ابن صفی کے عزیز و دیرینہ دوست جناب جان عالم کے کمرے میں یہ فریم شدہ حالت میں موجود ہے (جان عالم صاحب کا انٹرویو اور تصاویر آپ وادی اردو پر دیکھ سکتے ہیں، عنقریب ابن صفی بلاگ پوسٹ پر بھی شامل کردوں گا) -- یہ 1957 کے لگ بھگ کی تصویر ہے -- تصویر میں صفی صاحب کے کاندھے سے بندوق لٹکتی دیکھی جاسکتی ہے -- یہ دراصل ایک گروپ فوٹو ہے جس میں دس سے بارہ افراد ہیں لیکن لطف کی بات یہ ہے کہ اب جان عالم صاحب ان میں سے کسی کو نہیں ہہچان سکتے!

راشدRashidhttps://www.blogger.com/profile/05188816648792244637noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5257349512764447761.post-77082750942580576532010-04-17T11:34:54.003+03:002010-04-17T11:34:54.003+03:00بہت خوب راشد بھائی۔
آپ کی اس تحریر کو اردو یونیکوڈ...بہت خوب راشد بھائی۔
آپ کی اس تحریر کو اردو یونیکوڈ میں دیکھ کر خوشی ہوئی۔
اب اس تحریر کی کیا تعریف کروں ۔۔۔ اس قدر عقیدت و محبت سے جذبات کا موثر اظہار آپ ہی کے قلم کا کمال ہے۔
ماشاءاللہ ، زورِ قلم اور زیادہ ۔۔۔۔
ابن صفی کی یہ تصویر تو میں نے اب تک نہیں دیکھی تھی۔ یہ کس سن کی تصویر ہے؟باذوقhttps://www.blogger.com/profile/03706399867367776937noreply@blogger.com