2009/06/14

عمران سیریز

ناولوں کی ایک کثیر تعداد کو ، محبانِ ابن صفی نے اسکین کر کے پ-ڈ-ف فائلوں کی شکل میں مختلف سائیٹس پر اَپ لوڈ کر رکھا ہے۔ جتنے ناولوں کے ڈاؤن لوڈ روابط میرے علم میں ہیں، وہ یہاں فراہم کئے جا رہے ہیں۔ کوئی بھی ناول ڈاؤن لوڈ کرنا ہو تو متعلقہ ناول کے نمبر شمار کو کلک کر لیا جائے۔
آپ کی نظر میں بھی کسی ناول کا کوئی ربط ہو تو براہ مہربانی مجھے ای-میل کیجئے گا تاکہ اسے بھی یہاں شامل کر لیا جا سکے، شکریہ۔

انگریزی عناوین اور تاریخ اشاعت کا ماخذ (بشکریہ) : یہاں

اعتذار :
چونکہ نستعلیق فونٹ ٹیبل (table) کی شکل کو بگاڑ دیتا ہے ، لہذا جدول میں ایشیا نسخ فونٹ استعمال کیا گیا ہے !

اَپ ڈیٹ : 6-جولائی-2009ء
کاپی رائیٹ سے متعلق ، اسرار پبلی کیشنز ، لاہور کے اعتراض پر تمام روابط ہٹا دئے گئے ہیں !!





عمران سیریز
نمبر شمارعنوان کتابBook Titleشائع شدہ
001خوفناک عمارت The Frightening Building10-1955
002چٹانوں ميں فائر Firing in the Rocks11-1955
003پراسرار چيخيں The Mysterious Cries12-1955
004بھيانک آدمی The Frightening Man01-1956
005جہنم کي رقاصہ The Dancer from Hell02-1956
006نيلے پرندے The Blue Birds03-1956
007سانپوں کے شکاری The Snake Hunters04-1956
008رات کا شہزادہ The Prince of Night05-1956
009دھويں کی تحرير The Scribbling in Smoke06-1956
010لڑکيوں کا جزيرہ The Island of Girls15-07-1956
011پتھر کا خون The Blood of Rocks08-1956
012لاشوں کا بازار The Corpse Market09-1956
013قبر اور خخبر The Grave and The Dagger10-1956
014آہنی دروازہ The Steel Door11-1956
015کالے چراغ The Dark Lamps27-12-1956
016خون کے پياسے The Blood Thirsty28-01-1957
017الفانسے Alphonse28-02-1957
018درندوں کی بستی The Town of Beasts27-03-1957
019گمشدہ شہزادی The Lost Princess17-05-1957
020حماقت کا جال The Trap of Folly15-06-1957
021شفق کے پجاری The Worshipers of Dusk20-07-1957
022قاصد کی تلاش The Hunt for the Messenger20-08-1957
023رائی کا پربت The Mountain of a Mole Hill18-09-1957
024پاگل کتے The Mad Dogs10-1957
025پياسا سمندر The Thirsty Ocean25-11-1957
026کالی تصوير The Black Painting16-12-1957
027سواليہ نشان The Question Mark29-01-1958
028خطرناک لاشيں The Dangerous Corpses03-1958
029گيند کی تباہکاری The Destruction Due to a Ball30-05-1958
030چار لکيريں The Four Lines07-1958
031چاليس ايک باون 40-1-5210-1958
032آتشدان کا بت The Statue on the Fireplace12-1958
033جڑوں کی تلاش The Quest for the Roots04-1958
034عمران کا اغوا Imran's Abduction01-1959
035جزيروں کی روح The Spirit of the Islands21-02-1959
036چيختی روحيں The Shouting Spirits24-04-1959
037خطرناک جواری The Dangerous Gambler24-06-1959
038ظلمات کا ديوتا The God of Darkness03-09-1959
039ہيروں کا فريب The Diamond Fraud04-11-1959
040دلچسپ حادثا The Interesting Accident05-01-1960
041بےآواز سيارہ The Silent Planetoid03-1960
042ڈيڑھ متوالے One and a Half Buddies21-10-1963
043بلی چيختی ہے The Cat Cries31-03-1964
044لوبولی لا Code Word: Loe-Boe Lee-Law06-12-1965
045سہرنگ شعلہ The Tri-colored Flame18-01-1966
046آتشی بادل The Fiery Cloud14-03-1966
047گيت اور خون The Song and The Blood09-08-1966
048دوسری آنکھ The Second Eye01-12-1966
049آنکھ شعلہ بنی The Eye Turns into a Flame23-01-1967
050شوگر بينک Sugar Bank01-03-1968
051تابوت ميں چيخ The Cry from the Casket1968
052فضائی ہنگامہ The Aerial Agitation19-04-1968
053تصوير کی اڑان The Flight of the Painting1968
054گيارہ نومبر The Eleventh of November16-01-1969
055مناروں والياں The Ladies of Minarets1969
056سبز لہو The Green Blood02-07-1969
057بحری يتيم خانہ The Marine Orphanage14-03-1970
058پاگلوں کی انجمن The Lunatics Association01-06-1970
059ہلاکو اينڈ کو Halaakoo & Co.17-10-1970
060پہاڑوں کے پيچھے Behind the Mountains18-03-1971
061بزدل سورما The Coward Knight21-10-1971
062دست قضا The Hand of Death01-01-1972
063ايش ٹرے ہائوز Ashtray House12-03-1972
064عقابوں کے حملے The Attacks of Eagles21-08-1972
065پھر وہی آواز ... Again, The Same Voice26-10-1972
066خونريز تصادم The Bloody Encounter12-12-1972
067تصوير کی موت Death of a Painting30-04-1973
068کنگ چانگ King Chang22-09-1973
069دھويں کا حصار The Circle of Smoke23-10-1973
070سمندر کا شگاف The Hole in the Sea01-12-1973
071زلزلے The Travelling Earth Quake01-01-1974
072بليک اينڈ وہائٹ Black & White25-02-1974
073ناديدہ ہمدرد The Unseen Compatriot06-04-1974
074ادھورا آدمی The Incomplete Man17-05-1974
075آپريشن ڈبل کراس Operation double-cross25-07-1974
076خيرانديش The Well Wisher23-08-1974
077پوائنٹ نمبر بارہ Point # 1219-09-1974
078ايڈلاوا Ed Lava1974
079بيمبو کيسل Bamboo Castle02-12-1974
080معصوم درندہ The Innocent Beast21-12-1974
081بیگم ایکسٹو Mrs. X-203-03-1975
082شہباز کا بسیرا The Dwelling of the Hawk16-04-1975
083ریشوں کی یلغار The Attacks of the Fibres20-05-1975
084خطرناک ڈھلوان The Dangerous Slope23-06-1975
085جنگل میں منگل Picnic in Jungle25-07-1975
086تین سنکی The Three Crazy Men10-09-1975
087آدھا تیتر Half Partridge17-10-1975
088آدھا بٹیر Half Quail22-11-1975
089علامہ دہشتناک The Fearsome Scholar18-02-1976
090فرشتے کا دشمن The Enemy of the Angel20-03-1976
091بیچارہ شہزور Poor Wrestler25-04-1976
092کالی کہکشاں The Dark Galaxy31-05-1976
093سہرنگی موت The Tri-colored Death21-06-1976
094متحرک دھاریاں The Moving Stripes23-07-1976
095جونک اور ناگن The Leech and the Snake06-09-1976
096لاش گاتی رہی ... And the Corpse kept Singing20-11-1976
097خوشبو کا حملہ The Attack of Fragrance09-12-1976
098بابا سنگ پرست The Old Dog-Worshiper22-01-1977
099مہکتے محافض The Fragrant Guards21-02-1977
100ہلاکت خیز The Deadly04-05-1977
101زیبرامين Zebra Man09-06-1977
102جنگل کی شہریت Citizenship of Jungle30-07-1977
103مونالیزا کی نواسی Mona Lisa's Grand Daughter19-10-1977
104خونی فنکار The Bloody Artiste17-12-1977
105موت کی آہٹ The Sound of Death13-07-1978
106دوسرا رخ The Other Side27-08-1978
107چٹانوں کا راز The Secret of the Rocks1978
108ٹھنڈا سورج The Cold Sun12-12-1978
109تلاش گمشدہ Looking for...24-01-1979
110آگ کا دائرہ The River of Fire17-03-1979
111لرزتی لکیریں The Shaking Lines23-05-1979
112پتھر کا آدمی The Stone Man25-09-1979
113دوسرا پتھر The Second Stone03-11-1979
114خطرناک انگلیاں The Dangerous Fingers09-12-1979
115رات کا بھکاری The Nocturnal Beggar05-06-1980
116آخری آدمی The Last Man11-10-1980
117ڈاکٹر دعاگو Dr. Du'A-goe02-1964
118جونک کی واپسی The Return of the Leech08-06-1962
119زہریلی تصویر The Poisonous Painting29-10-1962
120بیباکوں کی تلاش The Search of Straightforwards 28-05-1965

...
ڈاؤن لوڈ روابط ، بشکریہ : فراز - وَن اُردو

4 comments:

  1. کوئی ناول ڈاون لوڈ تو ہو نہیں سکتا یہاں سے پھر کیا فوئدہ اس بلاگ کا

    ReplyDelete
  2. @ گلدستہ کتب
    ابن صفی کتب کے ڈاؤن لوڈ روابط ، ابن صفی کے فرزند ڈاکٹر احمد صفی کے کہنے پر میں نے نکال دئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ کاپی رائیٹ قانون کی خلاف ورزی ہے ، تمام ناولوں کے حقوق ابن صفی خاندان کے پاس ہیں اور ان کی اجازت کے بغیر کتاب شائع نہیں کی جا سکتی۔ اور میں ان کی اس بات کو بسر وچشم مانتا ہوں۔
    آپ سے بھی گذارش ہے کہ اپنے بلاگ پر سے ابن صفی کے ناولوں کے روابط ہٹا دیں۔ ابن صفی نے اپنے ناولوں کے ذریعے قانون کے احترام کا جو درس ہم کو سکھایا ہے اس کا تقاضا بھی یہی ہے۔
    رہ گئی آپ کی یہ بات کہ ناولوں کے بغیر یہ بلاگ بےفائدہ ہے ۔۔۔۔ تو یہ آپ کا اپنا خیال ہو سکتا ہے۔

    ReplyDelete
  3. بھائی گلدستہ کتاب!
    ابن صفی صاحب کے سچے چاہنے والوں کی حیثیت سے کیا ہم پر یہ لازم نہیں کہ احمد صفی صاحب کی (جو اپنے والد گرامی کے بعد ان کی موجودہ دور میں شائع ہونے والی تمام کتب کے رائلٹی کے حوالے سے قانونی وارث ہیں) جائز درخواست کے جواب میں سرتسلیم خم کریں ؟

    ہم بھی آج سے چند ماہ قبل اسی غلط فہمی کا شکار تھے لیکن پھر ہم نے اپنے ای اسنپ کے فولڈر پر تمام ناولز سے ہٹا ڈالے۔

    شکوہ ظالمت شب سے تو بہتر تھا
    اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے

    ReplyDelete
  4. احمد صفی صاحب کا کہا بھی بجا ہے اور راشد صاھب نے بھی درست فرمایا ہے لیکن میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ علم پر کاپی رائٹ نہیں ہونے چاہیے۔ عمران سیریز کی سی کتب کو میں محض تفریح نہیں کہہ سکتا کہ خود بہت کچھ سیکھا ہے میں نے ابن صفی کی ان تحریروں سے۔
    بہر حال آجکل تو کاپی رائیٹ ہی رسمِ دنیا ہے ۔۔۔۔!!

    ReplyDelete